سیکیورٹی فورسز کارروائی 25-10-2026
سیکیورٹی فورسز کارروائی 25-10-2026
سوراب: انٹیلیجنس اطلاع کی بنیاد پر سکیورٹی فورسز نے سوراب گدر کے مقام پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 30 سے 40 دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔
سکیورٹی اہلکاروں کو ایک واکی ٹاکی ہاتھ لگی ہے۔ دہشتگرد اپنے بچاو کے لیئے کمک مانگ رہے ہیں پیچھے سے ہینڈلر صاف کہہ رہے ہیں آپ لوگ مکمل گھیراو میں ہیں اگر ہم نے کمک بھیج دی تو وہ کمک بھی نشانہ بن سکتا ہے۔ لحاظہ آپ لوگ آخری گولی کے فلسفے پر عمل کریں۔
اطلاعات کے مطابق اب تک 14 دہشتگرد اس آپریشن میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ کلیئرنس آپریشن جاری ہے