گوادر کاروائی 22-10-2026 گوادر کاروائی 22-10-2026 On Oct 22, 2026 Share گوادر میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کو ناکام بنا دیا- تمام دھیشت گردوں کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے- ایف سی جوان کی ویڈیو میں واضح پیغام اس ہندوستانی فتنہ کو مکمل جہنم تک پہنچایا جا رہا ہے- ایف سی اور پولیس کے جوان ہمہ وقت تیار ہیں Share