وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو 15-10-2026
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو 15-10-2026
ٹکرز 5 اکتوبر 2026
وزیرداخلہ بلوچستان/اجلاس
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگو کی زیر قلعہ عبداللہ کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس
کوئٹہ: اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی،ایڈیشنل سیکرٹری ہوم حمزہ شفقات شریک ہوئے
کوئٹہ: اجلاس میں آئی جی جیل خانہ جات، ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ،ڈی پی او پشن خلیل بگٹی سمیت دیگر افسران بھی شریک
کوئٹہ: اجلاس میں ضلع قلعہ عبداللہ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
کوئٹہ: اجلاس میں قلع عبداللہ میں امن وامان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
کوئٹہ: امن اومان برقرار رکھنے کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: منشیات کا خاتمہ اور امن وامان فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، وزیرادخلہ میرضیاء اللہ لانگو