Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

مولانا فضل الرحمان 13-10-2026

مولانا فضل الرحمان 13-10-2026

صحافی کا مولانا فضل الرحمٰن سے سخت سوال جواب نے معاہدے توڑنے والوں کی ذمہ داری واضح کردی

اسلام ابادصحافی مولانا صاحب آپ کے ساتھ جتنے بھی کمٹمنٹس (معاہدے) طے ہوئے، خواہ حکومت کی طرف سے ہوں یا اپوزیشن کی جانب سے، سب نے آپ کو مایوس کیا۔ معاہدے کرنے کے بعد سب پیچھے ہٹ گئے اور اپنے وعدے توڑ دیے

مولانا فضل الرحمٰن نےکہاکہ رسول اللہ ﷺ نے جب بھی معاہدے کیے اگر انہیں مشرکین نے توڑا یہود نے توڑا یا نصاریٰ نے توڑا تو اس میں رسول اللہ ﷺ کا کیا قصور ہے

مولانا فضل الرحمٰن کا جواب معاہدہ توڑنے والے کا قصور، معاہدہ کرنے والے کا نہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More