Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 12-10-2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 12-10-2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

سوئی، 12 اکتوبر

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی میں ترقیاتی منصوبوں اور محکموں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی تمام جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرکے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

گوپت واٹر سپلائی اسکیم یکم اپریل 2027 تک مکمل ،سوئی میں نئے گرلز ہائی اسکول کے قیام کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت

سوئی رنگ روڈ کے اطراف شجرکاری اور جنگلات کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

انڈس ہسپتال سوئی کو ایمبولینس اور اضافی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پولیو کے تدارک کے لیے مؤثر نگرانی اور حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے، میر سرفراز بگٹی کی ہدایت

دور دراز علاقوں میں لیبر رومز کی فعالیت اور معمول کی زچگی کی سہولیات کی فراہمی قابلِ تحسین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

تمام اسکولوں کے کھلے ہونے اور اساتذہ و محکمہ صحت کے عملے کی حاضری میں بہتری پر ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتا ہوں، میر سرفراز بگٹی

عوام کو تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی میں بہتری کا عمل جاری رکھا جائے گا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More