خوفناک ٹریفک حادثہ 10-09-2026
خوفناک ٹریفک حادثہ 10-09-2026

*مچھ: زمیندار ہوٹل کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی*
*مچھ ہسپتال ذرائع کیمطابق زمیندار ہوٹل کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی مسافروں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کر دیا گیا۔*
*حادثے کے بعد زخمیوں کو ریسکیو کرنے کا عمل تاحال جاری ہے*