اسمبلی اجلاس 06ـ10ـ2026
اسمبلی اجلاس 06ـ10ـ2026

اسمبلی اجلاس سے رکن اسمبلی زابد ریکی کا پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال
مدنیہ جانے کیلئے جب ائیر پورٹ پہنچا تو مجھے روکا گیا ،زابد ریکی
کوئٹہ،ائیر پورٹ پر پہنچ کر ایف آئی والوں نے روک کر کہادہشتگرد ہو ،زابد ریکی
کوئٹہ،مزید معلومات کرنے پر پتا چلا کہ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم حمزہ شفقات نے میرا پاسپورٹ بلاک کیا ہے،زابد ریکی
کویٹہ،مجھے بتایا گیا کہ ایڈیشنل سیکرٹری نے ایک سی ایل اور پی سی ایل میں شامل کیا گیا ہے،زابد ریکی
کوئٹہ،میں نے حمزہ شفقت کو فون کیالیکن انہوں نے میرا فون نہیں اٹھایا،زابد ریکی
کوئٹہ،پتا نہیں میں نے کونسا گناہ کیا ہے میں ہمیشہ حقوق کی بات کی ہے،زابد ریکی
کوئٹہ،واشک جاتے ہیں تو دہشتگرد پھیچے ہوتے ہیں کویٹہ آتے ہیں تو دہشتگرد قرار دیا جاتا ہے،زاںمںد ریکی
کویٹہ،میرا کس کالعدم تنظیموں سے تعلق ہے بتایا جائے،زابد ریکی
ک
کوئٹہ، دہشت گرد قرار دیکر میرا استحقاق مجروح کیا گیا،زابد ریکی
کوئٹہ،میرے خلاف ثبوت موجود ہیں تو تو سامنے لائیں جائیں،زابد ریکی
کوئٹہ،حمزہ شفقات کو طلب کرکے ثبوت مانگے جائیں،زابد ریکی