وزیر اعلی ملاقات 06ـ10ـ2026
وزیر اعلی ملاقات 06ـ10ـ2026
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اجلاس کے موقع پر سیاسی سرگرمیاں اور ملاقاتیں۔ رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 ، پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج منگل کے روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر انتہائی محترک رہے۔ اس موقع پر میر عبید اللہ گورگیج، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی، میر لیاقت لہڑی، میر علی مدد جتک ، ملک نعیم بازئی , اصغر خان ترین، میر دستگیر بادینی ، مولانا ھدایت الرحمٰن مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔