وزیر اعلیٰ ملاقات 29-09-2026
وزیر اعلیٰ ملاقات 29-09-2026
یا
کوئٹہ، 29 ستمبر
*وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات*
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کا بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر اظہار مسرت
وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کو مبارکباد
بلوچستان میٹرو ٹرین سروس کے آغاز کے حوالے سے ملک کے دیگر صوبوں سے سبقت لے گیا، حنیف عباسی
بلوچستان حکومت کی کمٹمنٹ اور عوامی سہولت کے منصوبے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی
میٹرو ٹرین سروس کے آغاز میں تعاون پر وزارت ریلویز کا شکریہ ادا کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
جناح میٹرو ٹرین سروس بلوچستان میں جدید اور بااعتماد سفری سہولت کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
الحمدللہ بلوچستان میں عوامی سفری سہولیات کے فروغ کا اہم منصوبہ مکمل ہوا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی