وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 09-09-2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 09-09-2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کا خاران اور واشک میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ 11 بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتا ہوں۔ سیکیورٹی فورسز بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے بہادر سپوت قوم کا سرمایہ افتخار ہیں۔ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی۔