سیوی روڈ بلاک 09-07-2026
سیوی روڈ بلاک 09-07-2026

روڈ بلاک
ٹکرز//
سیوی//زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے کھاد کی عدم فراہمی پر نیشنل ہائی وے سیوی کے علاقے میں مکمل بند
سیوی//ذمیندار کی بڑی تعداد نیشنل ہائی وے ناڑی پل پر موجود این ایچ اے 65 پر ناڑی پل پر دھرنا
سیوی//روڈ بلاک سے سڑکوں کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی
سیوی//نیشنل ہائی وے بندش سےسافروں کو شدیدشکلات کا سامناسیوی//دھرنے میں قبائلی وسیاسی شخصیت میر اصغر خان مری٬سردار ابراہیم خان باروزئی٬ڈاکٹر سید نور احمد شاہ٬میرسلیم خان مرغزانی ٬مولانا محمد ادریس رند سمیت دیگر قبائلی وسیاسی سماجی شخصیات اور ذمینداروں کا خطابسیوی//دوران دھرنا سیکیورٹی کے سخت انتظامات پولیس کی بھاری نفری موجود
ڈسکلیمر: یہ پوسٹ میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات اور خبروں کی بنیاد پر صرف معلوماتی اور آگاہی کے مقصد سے شیئر کی جا رہی ہے۔ اس خبر کے درست یا غلط ہونے کی حتمی ذمہ داری ایڈمن پر عائد نہیں ہوتی۔