Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

میر صادق عمرانی 04-09-26

میر صادق عمرانی 04-09-26

وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا

کچھ عرصہ پہلے *چابی والے کھلونے* میر صادق عمرانی کی قیادت میں سردار اختر مینگل کے خلاف ایک ساتھ کھڑے تھے، آج وہی بلوچستان اسمبلی میں میر صادق عمرانی کے خلاف قرارداد پیش کر رہے ہیں۔

بزرگ درست کہتے ہیں، دوسروں کے کہنے پر اپنے قبیلے، علاقے اور رشتوں کو خراب نہ کریں، کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More