زیارت کراس حادثہ 01-09-26
زیارت کراس حادثہ 01-09-26
مرک زیارت کراس
تاریخ 01/09/2026
وقت 12:50am
زیارت کراس کے کسٹم پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملا ہوا جس کے نتیجے میں کچھ اہلکار شہید ہوئے اور کچھ زخمی بھی ہوئے زیارت کراس کی ٹیم کو موقع ملتے ہی فوراً جائع وقوع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیے زخمیوں کو طبی امداد دیا اور شہیدوں کو ڈیت باڈی پروٹوکول دے کر کوئٹہ ڈی ایچ کیو کی طرف روانہ کر دیا گیا