ممبر الیکشن کمیشن 31-08-2026
ممبر الیکشن کمیشن 31-08-2026
*31اگست 2026*
*ٹکرز برائےالیکٹرانک میڈیا*
*حب*
*ممبرالیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محمدجتوئ نےالیکشن کمیشنن کے ڈسٹرکٹ کمپلکس کا افتتاح کردیا*
حب
افتتاحی تقریب میں الیکشن کمشنربلوچستان علی اصغرسیال کمشنراورڈی آئ جی لسبیلہ ڈویژن سمیت ڈی سی شریک
حب
منصوبے پر کام کاآغازدسمبر2023 میں شروع کیا گیا
سرکاری حکام
حب
پاک پی ڈبلیو ڈی کا محکمہ ختم ہونے کے بعد منصوبہ نومبر2024 میں محکمہ سی اینڈڈبلیوکو ہینڈاوورکیا گیا
حب
محکمہ سی اینڈڈبلیو نے جب پراجیکٹ سنبھالا اس وقت منصوبے کی آن گرائونڈ فزیکل پروگریس چالیس فیصدتھی
حب
محکمہ مواصلات وتعمیرات کےانجینئرزنے کم بجٹ کے باوجود18مہینوں میں پراجیکٹ مکمل کروایا۔
حب
محکمہ مواصلات وتعمیرات کے ایکسئن انجینئر ملک مسعودکی بریفنگ
حب
محکمہ مواصلات وتعمیرات کے زیرنگرانی 27کروڑروپے کی لاگت سے ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کمپلکس تعمیر کی گئ۔
حب
منصوبے پر مجموعی طورپر پر ابتک 243.515ملین اخراجات آئے ہیں
سرکاری حکام کی بریفنگ
حب
منصوبے کا تخمینہ لاگت 267.995,ہے
پراجیکٹ حکام کی بریفنگ
حب۔
منصوبے کے تحت بجلی وپانی ودیگرسہولیات فراہمی کیلئے24ملین فنڈزپرکام ہوناباقی ہے
ایکسئن سی اینڈڈبلیو ملک مسعودکی الیکشن کمیشن حکام کو بریفنگ
حب
موجودہ حکومت گڈگورننس پر یقین رکھتی ہے
کمشنر سائرہ عطاء
حب
وزیراعلی سرفرازبگٹی کے وژن کے تحت شانداربلڈنگ کی تعمیر گڈگورننس کی مثال ہے
کمشنر سائرہ عطاء
حب
منصوبوں کیلئے منظورشدہ فنڈزشفافیت سےاسی طرح خرچ ہونے چاہیے
کمشنرلسبیلہ ڈویژن
حب
عوامی اداروں میں اس طرزکے عوامی سہولیات کی فراہمی دیگر اداروں کیلئے قابل تقلیدہے
حب
الیکشن کمیشن کی بلڈنگ اسٹیٹ آف دی آرٹ کی عکاسی کرتی ہے
کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
حب
سوسائٹی کے تمام اسٹیک ہولڈرڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن پولیس اورمحکمہ سی اینڈڈبلیو کے انجینئرزنے اہم کردار اداکیا۔
کمشنرلسبیلہ ساائرہ عطاء
حب
محکمہ مواصلات تعمیرات کےٹیم نےانجینئرعبدالویاب زہری کی نگرانی میں جانفشانی سے کام کیاہے
حب
حب گوادرجعفرآبادمستونگ میں چاربلڈنگز تعمیرہوئ ہیں
حب
الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغرسیال کا تقریب سے خطاب
حب
ممبر الیکشن کمیشن شاہ محمد جتوئ کی کوششوں سے بلوچستان میں چارمنصوبوں کی منظوری یوئ ہے
حب
ان اضلاع میں گوادرحب مستونگ جعفرآباد شامل یے
حب
16 اضلاع میں بھی دفاتر بن چکے ہیں
الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغرسیال
حب
بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں چیف الیکشن کمشنر سلطان راجہ کا کلیدی کردارہے
حب
الیکشن کمیشن کمپلکس حب کی بلڈنگ بلوچستان میں خوبصورت ترین اورماڈل ہے
شاہ محمد جتوئ
حب
الیکشن کمیشن کی بھرتیوں میں میرٹ پرچالیس فیصد خواتین کو ملازمتوں میں ترجیح دی ہے
شاہ محمد جتوئ ایڈوکیٹ
ممبر الیکشن کمیشن
حب
کمپلکس کے قیام سے شہریوں کو سہولیات اور خدمات کی فراہمی سہل ہوگی
ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان شاہ محند جتوئ
حب
سول سوسائٹی اوروکلا۔کی تقریب میں آمد پر ان کا شکریہ اداکرتا ہوں
شاہ محمد جتوئ
حب
ہائیکورٹ بارکاپریذیڈنٹ رہ چکا ہوں اوروکلاء برادری سے تعلق رہا ہے
شاہ محمد جتوئ ممبر الیکشن کمیشن بلوچستان
حب
افتتاحی تقریب میں علاقائ عمائدین وکلاء اورانتظامی افسران شریک ہوئے