Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ایف سی پی ایس افسران تعینات اعلامیہ 27-08-2026

ایف سی پی ایس افسران تعینات اعلامیہ 27-08-2026

وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے 9 افسروں کی سول سروس میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں 5، پولیس سروس میں 2 اور فارن سروس آف پاکستان میں 2 افسران کی شمولیت کی منظوری دی گئی ہے۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ و تحریری تفصیلات پر مشتمل اعلامیہ کے مطابق نفسیاتی و زبانی امتحان میں تینوں مسلح افواج سے 9 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔
ایکسپریس کے مطابق کامیاب قرار پانے والے افسران کی پولیس سروس، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور فارن سروس میں شمولیت کی منظوری دی گئی ہے اور مسابقتی امتحان 2025 میں انڈکشن کر دی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More