Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ووکیشنل ٹریننگ سینٹر ہسپتال گوادر 18-08-2026

ووکیشنل ٹریننگ سینٹر ہسپتال گوادر 18-08-2026

گوادر 18 اگست 2026: ووکیشنل ٹریننگ سینٹر گوادر میں چھ ماہ کے فنی تربیتی کورسز کے لیے داخلے جاری محکمہ افرادی قوت و تربیت حکومتِ بلوچستان کے زیرِ انتظام ووکیشنل ٹریننگ سینٹر VTC گوادر میں سیشن 2026-27 کے لیے مختلف چھ ماہ کے فنی و پیشہ ورانہ تربیتی کورسز میں داخلوں کا اعلان کردیا گیا ہے
ووکیشنل ٹریننگ سینٹر گوادر میں نوجوانوں کو عملی اور مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ ہنر فراہم کرنے کے لیے آفس مینجمنٹ و کمپیوٹر آپریٹر، جنرل الیکٹریشن، ریفریجریشن و ایئر کنڈیشننگ اور موٹر وائنڈنگ کے چھ ماہ کے تربیتی کورسز شروع کیے جا رہے ہیں۔
داخلے کے خواہش مند امیدوار 31 اگست 2026 تک ووکیشنل ٹریننگ سینٹر گوادر، ٹی ٹی سی کالونی سے داخلہ فارم حاصل کرکے دفتری اوقات میں جمع کرا سکتے ہیں مزید معلومات کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر گوادر سے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
086-4211484، 0333-7992490، 0334-3112903

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More