گیس کی بندش
گیس کی بندش

سریاب پانچ دن سے گیس بند — عوام شدید پریشان
بولان میں متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام پانچ دن گزرنے کے باوجود تاحال شروع نہیں ہوسکا۔ اس صورتحال کا براہِ راست اثر سریاب اور بلوچ علاقوں کے عوام پر پڑ رہا ہے۔ گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں، بچوں کے لیے کھانا اور ناشتہ تیار کرنا مشکل ہوگیا ہے، جبکہ کوئٹہ شہر کو وقت گیس سپلائی دی جا رہی ہے مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام متبادل ایندھن خریدنے کی استطاعت بھی نہیں رکھتے۔لائن کی مرمت کا کام شروع کروائیں۔
عوام کو گیس فراہم کرنا کوئی احسان نہیں، یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ سریاب اور بلوچ علاقوں کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے اور فوری طور پر گیس بحال کی جائے۔
میر عثمان پرکانی، میر اسحاق زاکر شاہوانی، جمعیت علمائے اسلام سریاب—عوامی آواز کو حکام تک پہنچائیں۔