Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

خواتین ارکان اسمبلی 16ـ08ـ2026

خواتین ارکان اسمبلی 16ـ08ـ2026

کوئٹہ: گزشتہ روز نوشکی کلی مینگل مین انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، مینا مجید

کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے کلی مینگل آباد میں ماں بیٹی کو قتل کیا، مینا مجید۔

کوئٹہ: نوشکی سمیت پورا بلوچستان سوگوار ہے، مشیر کھیل بلوچستان

کوئٹہ:ماں بیٹی کا قصور یہ تھا کہ وہ پر امن شہری کے طور پر رہ رہے تھے، مینا مجید

کوئٹہ: یہ خاندان سیلاب سے متاثرہ تھے پاک فوج کے تعاون سے ان کا گھر بحال ہوا تھا، مینا مجید

کوئٹہ: بی بی حنیفہ سرکاری ملازمہ تھیں ، مینا مجید

کوئٹہ: دہشتگرد بلوچ قوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ مینا مجید

کوئٹہ:بلوچستان کے امن کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، مینا مجید

کوئٹہ: یہ واقعہ دہشت گردوں کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لایا ہے ، مینا مجید

کوئٹہ:بلوچ ہوکر بلوچوں کے گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ آور ہونا کونسی بلوچیت ہے، مینا مجید

کوئٹہ:فتنہ الہندوستان صرف سیکورٹی فورسز نہیں بے گناہ شہریوں کو بھی نشانہ بنارپے ہیں، مینا مجید

کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد چھپ کر وار کرتے ہیں، مینا مجید

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اپنا کام کررہی ہے، مشیر کھیل بلوچستان مینا مجید

کوئٹہ: ان کی شناخت کیلئے عوام کو بھی کردار ادا کرنا چاہئے۔ مینا مجید

کوئٹہ:انسانی حقوق کے چمپین بننے والی تنظیمیں کیوں اس واقعے پر خاموش ہیں، مینا مجید

کوئٹہ؛گھر میں بیٹھی خواتین کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ: اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ:سمجھ نہیں آرہی ہم کس طرف جارہے ہیں، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ:اکیسویں صدی میں اس قدر تشدد سمجھ سے بالاتر ہے راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ: افسوس ہے کہ اس واقعے پر کہیں سے مذمتی بیان نہیں آیا، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ: معلوم نہیں اس قسم کے واقعات سے وہ اپنے کیسے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں، راحیلہ درانی

کوئٹہ:بی بی حفصہ اور بی بی حنیفہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں، غزالہ گولہ

کوئٹہ: انتہائی افسوسناک واقعہ ہے اس پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، غزالہ گولہ

کوئٹہ: خواتین کے قتل میں ملوث افراد کو ضرور سزا ملے گی، غزالہ گولہ

کوئٹہ:بطور پارلیمنٹرین ہم ہمیشہ خواتین کے حقوق کی بات کرتے ہیں، غزالہ گولہ

کوئٹہ:مذہب اور بین الاقوامی قوانین میں بھی خواتین کو جنگوں میں استثنی ہے، راحیلہ حمید درانی

کوئٹہ: بی بی حنیفہ اور حفصہ کا قتل صوبے میں تمام امن پسند اور ترقی پسند کا قتل ہے،مینا مجید

کوئٹہ: گھروں میں گھس کر بلوچ خواتین کو قتل کرنا کونسی بلوچیت اور غیرت ہے،مینا مجید

کوئٹہ: اب عام بلوچ اور خواتین فتنہ ہندوستان کے دہشت گروں کے نشانے پر ہیں، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ: حکومت اور سیکیورٹی فورسز فتنہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کررہی ہیں،مینا مجید

کوئٹہ: بلوچستان میں امن دشمنوں کو شکست دینگے ،مینا مجید

کوئٹہ:بلوچستان میں امن وامان کے خلاف کام کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، دینگے،مینا مجید

کوئٹہ: فتنہ الہندستان کے دہشتگرد خواتین اور بچوں کو نشانہ بنارہے ہیں،مینا مجید

کوئٹہ: ہم سب نے دہشتگردوں کے خلاف بولنا ہے،مینا مجید

کوئٹہ: آج یومن راٹس اس معاملے پر خاموش کیوں ہے،مینا مجید

کوئٹہ: ہم مظلموں کے لیے ہر جگہ آواز اٹھائے گئے،مینا مجید

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More