کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور طلبہ و طالبات کے درمیان ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور دیگر امور پر تفصیلی مکالمہ، سوال و جواب کا طویل سیشن بھی ہوا
کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور طلبہ و طالبات کے درمیان ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور دیگر امور پر تفصیلی مکالمہ، سوال و جواب کا طویل سیشن بھی ہوا

ا
کوئٹہ۔ 13 اگست
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مختلف صوبوں کی جامعات میں اسکالرشپ پر اعلیٰ تعلیم کے لیے منتخب طلبہ و طالبات سے ملاقات، طلبہ نے وزیر اعلیٰ سے مختلف امور پر مکالمہ کیا*
کوئٹہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور طلبہ و طالبات کے درمیان ترقیاتی منصوبوں، گورننس اور دیگر امور پر تفصیلی مکالمہ، سوال و جواب کا طویل سیشن بھی ہوا
کوئٹہ۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے طلبہ و طالبات کا میرٹ پر انتخاب ان کے روشن تعلیمی مستقبل کی ضمانت ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ۔ اسکالرشپ کے لیے منتخب ہونے والے طلبہ و طالبات کی اکثریت غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ۔ ملک کی اعلیٰ جامعات میں مختلف شعبوں میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم باعثِ مسرت ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ۔ حکومت پنجاب بلوچستان کے طلبہ کو جامعات میں داخلے کے ساتھ ٹیوشن اور ہاسٹل فیس میں بھی معاونت فراہم کررہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ۔ اہلیان بلوچستان کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ۔ دیگر صوبوں کی جامعات میں تعلیم حاصل کرنے والے بلوچستان کے طلبہ و طالبات نظم و ضبط اور محنت کو اپنا شعار بنائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ۔ طلبہ کسی ریاست مخالف تنظیم یا پروپیگنڈے کا حصہ نہ بنیں، حصول تعلیم میں اپنے والدین کی توقعات پر پورا اتریں، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ۔ تصور اور حقائق میں فرق ہے، ریاست مخالف عناصر غیر متوازن ترقی کے نام پر طلبہ کی منفی ذہن سازی کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، طلبہ کو ایسے عناصر سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ، پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لئے بنا ہے اور تاقیامت قائم رہے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، پاکستان کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، بلوچستان کے طلبہ جہاں جائیں پاکستانیت کا پرچار کریں، آپ ملک کے سفیر ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی