وزیر داخلہ بلوچستان یوم استحصال کشمیر
وزیر داخلہ بلوچستان یوم استحصال کشمیر

وزیرداخلہ بلوچستان/یوم کشمیر پر پیغام
کوئٹہ:یومِ استحصال کشمیر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کا دن ہے،وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو
کوئٹہ:پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا،میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:بھارت کشمیری عوام پر مظالم بند کرے، عالمی برادری نوٹس لے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:اقوام متحدہ کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دلانے میں کردار ادا کرے، صوبائی وزیر داخلہ
کوئٹہ:کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:یومِ کشمیر ہمیں کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد دلاتا ہے،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:بھارت کی ریاستی دہشتگردی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:پوری قوم کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو